English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ریاض:13 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، گزشتہ برس بھی گیس کے 5 بڑے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں آرامکو نے شمال مغربی علاقے میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر اور وسطی علاقے میں ایک آئل فیلڈ دریافت کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی آرامکو کے مطابق سنہ 2020 کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئل اور گیس کی 2 نئی فیلڈز دریافت ہوئی ہیں، ان میں سے ایک فیلڈ گیس اور تیل کے ذخائر سے مالا مال ہے جبکہ دوسری صرف آئل

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں عید پر کرفیورہے گا!

امریکا میں کوروناوائرس سے ہونے والی اموت سے متعلق ایک نئے ماڈل کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ اگست کے اوائل تک تقریبا ڈیڑھ لاکھ امریکی شہری کووڈ 19 سے ہلاک ہوسکتے ہیں۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 سے 1894 مزید افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وبا سے اب تک دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 43 لاکھ کے قریب متاثر ہوئے ہیں۔ جرمنی میں کووڈ 19 سے ہونے والی اموات اور اس کے انفیکشن کی شرح میں ایک بار پھر کمی درج کی گئی ہے۔ برازیل میں

مزید پڑھئے

تک ٹک پر معذوروں کی نقل اُتارنے والے مکہ کے رہائشی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا

ریاض:13 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا عام ہونے کے باعث اربوں لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ بیشتر لوگوں کو گھروں پر کوئی کام نہیں ہے تو وہ منفرد اور دلچسپ قسم کی سرگرمیوں میں مصروف ہو گئے ہیں۔ ٹِک ٹاک بنانے والے بھی آج کل دھڑا دھڑ اپنی ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں، کیونکہ بوریت کو مٹانے کے لیے انہیں اس سے بہتر اور کوئی طریقہ نہیں سُوجھ رہا، دوسرے اس سے لوگوں میں مقبولیت بھی مِل جاتی ہے۔ تاہم کچھ افراد کی اُوٹ پٹانگ اور غیر اخلاقی حرکات انہیں مقبولیت کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 36 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا