English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں اضافہ نہیں کریں گے، متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ

share with us

دبی:11 مئی2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں اضافے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب نے ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس پانچ فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ ٹیکس میں اضافے کا مقصد کورونا وبا کے سبب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے سبب متاثر ہونے والی ملکی معیشت کو سہارا دینا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا