English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دُبئی: بوکھلائی خاتون ڈرائیورنے اپنی گاڑی سمندر میں ڈبو دی

دُبئی:15 جون2020(فکروخبر/ذرائع)دُبئی میں ایک خاتون ڈرائیور کی بدحواسی نے ایسا حادثہ کرایا جس نے لوگوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دُبئی کے ساحلی علاقے الممزار کریک میں ایک عرب خاتون نے حادثاتی طور پر اپنی کار ساحل سمندر سے 30میٹر دُور گہرے پانی میں پہنچا دی۔ دُبئی پولیس کے مطابق عرب خاتون الممزار کے ساحل پر گاڑی چلا رہی تھی ، جب اس نے موبائل فون پر ایک بُری خبر سُنی۔ اس پریشانی کے عالم میں وہ اتنی بدحواس ہوئی کہ پاؤں

مزید پڑھئے

سعودی عرب: 21 جون تک حالات معمول پر آنے کی امید

ریاض: 15 جون2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ 21 جون تک سعودی عرب میں حالات معمول پر آجائیں گے، صحت منصوبہ توقع کے عین مطابق کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کے تمام علاقوں میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے مقررہ حفاظتی تدابیر کی پوری طرح سے پابندی کی تو 21 جون تک حالات معمول پر آسکتے ہیں۔ وزارت صحت کے ترجمان سے پریس بریفنگ میں پوچھا

مزید پڑھئے

سعودی عرب: بچوں کی ویکسینیشن ان کے گھروں پر ہوگی

ریاض:15 جون2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر بچوں کی ویکسی نیشن ان کے گھروں پر مہیا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت اور سلطان بن عبد العزیز برائے انسانی خدمات مرکز کے مشترکہ پروگرام کے تحت بچوں کو ان کے گھروں پر ویکسین کی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے ہوگیا۔ معاہدے کے تحت وزارت صحت ویکسین مہیا کرے گی جبکہ سلطان بن عبد العزیز برائے انسانی خدمات سینٹر کا طبی عملہ بچوں کو ان کے گھروں پر جا کر ویکسین دے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 34 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا