English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

13امریکی کمپنیوں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کی ملی اجازت

نیویارک:29؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی سرمایہ کاری بورڈ نے 13امریکی کمپنیوں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کی اجازت دیدی ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ نیویارک کی مناسبت سے یہاں سعودی امریکی ایگزیکٹیو فورم کا انعقاد ہوا۔ جہاں سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ انجینیئر ابراہیم بن عبدالرحمان العمر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے 13امریکی کمپنیوں کو اجازت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیاں وژن 2030کے تحت سعودی عرب کی شراکت

مزید پڑھئے

آ ب زم زم کنوئیں کا منصوبہ قبل از وقت مکمل، گورنر نے افتتاح کیا

مکہ مکرمہ:29؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) خادم حرمین شریفین کے مشیر اور گورنر مکہ مکرمہ نے آ ب ز م زم منصوبے کا افتتاح کیا اور کئے جانے والے ترمیمی امور کا جائزہ لیا ۔ گورنر نے منصوبے کو انتہائی مختصر وقت میں مکمل کرنے پر انتظامیہ کے عمل کو سراہا ۔عرب میڈیا کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے آب ز م زم کنوئیں کی ترمیم اور کنوئیں تک آنے والی پانی کی لائنوں کے توسیعی منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد تمام امور کا جائزہ لیتے ہوئے کام کے معیار کی تعریف کی ۔ منصوبے پر ایک ہزار

مزید پڑھئے

نائین الیون معاملہ : امریکی عدالت نے سعودی حکومت کی مقدمہ ختم کرنے کی اپیل خارج کی

واشنگٹن:29؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وفاقی عدالت کے ایک جج نے ریاض حکومت کی ایک اپیل مسترد کر دی ہے جس میں درخواست کی گئی تھی کہ گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں میں سعودی عرب کے ملوث ہونے سے متعلق دائر مقدمہ ختم کر دیا جائے۔امریکا کی وفاقی عدالت کے ایک جج نے سعودی عرب کی اس اپیل کو مسترد کر دیا ہے کہ اُس مقدمے کو ختم کر دیا جائے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نائن الیون حملوں کی منصوبہ بندی میں سعودی عرب نے مدد کی تھی اس لیے اسے اس دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو لاکھوں ڈالر ہرجانہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 99 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا