English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یمنی افواج نے سعودی سرحد پر حوثیوں کے ٹھکانوں کو کیاتباہ ، ۸ حوثی ہلاک

یمنی فوج کی بریگیڈ 9 اور ون نے صعدہ گورنری، الجوف اور الحشوہ ڈاریکٹوریٹ میں حوثیوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے صنعا:18ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن اور سعودی عرب کی بین الاقوامی سرحد پر الجوف گورنری میں یمن کی سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کے بعد کئی اہم مقامات کا کنٹرول سنھبال لیا ہے۔یمنی فوج کے بارڈر سیکیورٹی کے بریگیڈ 9 اور بریگیڈ 1 نے صعدہ گورنری، الجوف اور الحشوہ ڈاریکٹوریٹ کے اطراف سے حوثی باغیوں کو نکال باہر کیا۔یمنی فوج کے بریگیڈ 9 کے کمانڈر

مزید پڑھئے

جرمنی اور کویت کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

برلن:17ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی اور خلیجی ریاست کویت اپنے بین الاقوامی تعاون کو وسیع کرنا چاہتے ہیں۔ یہ اعلان جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اپنے کویتی ہم منصب صباح الخالد احمد الصباح سے ملاقات کے بعد کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے اس مقصد کے لیے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں، جس کے مطابق اس سلسلے میں سفارت کاروں اور ماہرین کے تبادلوں میں اضافہ کرتے ہوئے مشترکہ امدادی کارروائیوں کا دائرہ بھی بڑھایا جائے گا۔ اپنے دورہ کویت کے دوران ہائیکو ماس نے خطے میں جاری تنازعات کو

مزید پڑھئے

سعودی عرب،کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر 5 ہزار ریال جرمانہ ہو گا

ریاض:17ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی انسداد تمباکو نوشی قومی کمیٹی نے کہا ہے کہ سکولوں کے قریب واقع دکانوں کے مالکان اور سامان فروشوں کوکم عمر بچوں کو سگریٹ بیچنے پر 5ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔سعودی اخبار کے مطابق انسداد تمباکو نوشی قومی کمیٹی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانوں کے مالکان اور سامان فروش کم بچوں کو سگریٹ فروخت نہ کریں۔ 18برس سے کم عمر کے کسی بھی لڑکے کو سگریٹ فروخت کرنے پر 5 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ کمیٹی کے رابطہ کار جمعان الغامدی نے والدین سے پرزور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا