English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دبئی:سرکاری ملازم کو رشوت خوری پر اکسانے والے کو ایک سال قید اور جرمانہ

ملزم نے ایک سرکاری ملازم کو ناجائز کام کے بدلے 117,000درہم کی آفر کی تھی دبئی:15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عدالت نے ایک غیر ملکی باشندے کو سرکاری ملازم کو رشوت کی آفر کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ملزم پر ڈیڑھ لاکھ درہم کا بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔جبکہ رشوت وصول کرنے والے ملازم پر بھی اتنی ہی سزا اور جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق اردنی ملزم نے افریقی ملک کومروس سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازم کو ایک غیر قانونی کام کے بدلے117,000 درہم کی آفر کی

مزید پڑھئے

203 شاہی مہمانوں کا شاہ سلمان سے اظہار تشکر

مدینہ منورہ:15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) خادم حرمین شریفین عمرہ پروگرام پر آئے ہوئے مہمانوں نے جمعہ کی نماز مسجد نبوی شریف میں ادا کی۔ انہوں نے خطیب و امام مسجد نبوی شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی سے جمعہ کا ایمان افروز خطبہ سنا۔ 8افریقی ممالک کے 203 مہمانوں نے حرمین شریفین مقدس شہروں اور مقامات مقدسہ میں شاندار منصوبے نافذ کرنے پر سعودی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے خادم حرمین شریفین حج و عمرہ و زیارت پروگرام کو امت مسلمہ کے رہنماں کو ارض مقدس سے جوڑنے کی خوبصورت کوشش سے

مزید پڑھئے

جمال خاشقجی قتل معاملہ :امریکی سینیٹ نے شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹہرایا قتل کا ذمہ دار

واشنگٹن:15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔علاوہ ازیں امریکی سینیٹ میں یمن جنگ میں امریکی امداد روکنے کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی، قرارداد کے حق میں 56 اور مخالفت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا