English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

مدینہ منورہ ایئر پورٹ پر پی سی آر مشین کی تنصیب

مدینہ منورہ:16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) وزارت ماحولیات و زراعت نے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر حیوانی اور نباتاتی وائرس کے فوری ٹیسٹ کےلئے جدید ترین سسٹم PCR ( Polymerase Chain Reaction) کی سہولت فراہم کر دی ہے ۔ عکاظ اخبار سے گفتگوکرتے ہوئے ائیر پورٹ میں شعبہ حیوانی اور نباتاتی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ولید الرفاتی نے بتایا کہ pcr سسٹم کے ذریعے پرندوں اور جانوروں کے علاوہ نباتات میں موجود متعدی بیماریوں کا فوری انکشاف کیاجاسکے گا ۔ اس سسٹم کے ذریعے برڈ فلو، فلو ، طاعون ، یلو فیور

مزید پڑھئے

اب آدھے گھنٹہ میں حاصل کریں سعودی عرب کا ویزہ ،جانیں۔۔ کیا ہے طریقہ ؟

ریاض :16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) آدھے گھنٹہ میں ویزہ، سعودی حکومت نے فروغ سیاحت کے لئے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کردیا، کھیل کے وزیر اور ولی عہد عبدالعزیز بن ترکی الفیصل کا کہنا تھا کہ حکومت نے پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کی، اب آدھے گھنٹے کے اندر کسی بھی ملک کا شہری ویزہ حاصل کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواہشمند افراد اپنے ممالک میں موجود سفارتخانوں میں جیسے ہی درخواست دے گا انہیں ویزہ لگادیا جائے گا۔ آن لائن بھی ویزہ کی درخواست دی جاسکتی ہے جس

مزید پڑھئے

جمال خاشجی قتل معاملہ ،''مجھے کاٹنا آتا ہے'' ،قتل میں ملوث فوجی اہلکار کی آڈیو

انقرہ:15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) ترک صدر رجب طیب اردوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ایک فوجی اہلکار ملوث تھا جس نے واردات سے قبل کہا مجھے کاٹنا آتا ہے۔ ترک صدر کے مطابق انہوں نے جمال خاشقجی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ سنی جس میں ایک شخص صاف بولتا سنائی دے رہا ہے کہ ’مجھے کاٹنا آتا ہے‘۔ رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ معلومات امریکا اور یوپی حکام کے ساتھ شیئر کی ہیں تاکہ عالمی سطح پر صحافی کے قتل کی تحقیقات ہوسکیں اور ذمہ داران کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا