English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی شخص صحراء میں زندہ رہنےکے لئے اپنی دو بیویں کو کھا گیا ؟

لاہور:21؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خبر سامنے آئی کہ ایک سعودی شخص اپنی چار بیویوں کیساتھ 13 روز کیلئے صحراءمیں بھٹک گیا اور جب بھوک لگی تو وہ اپنی 2 بیویوں کا گوشت ہی کھا گیا۔ یہ خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ خبر کروڑوں لوگوں تک جا پہنچی۔ رپورٹ کے مطابق 41 مصطفی علی حماد اپنی چار بیویوں کیساتھ صحراءمیں سے گزر رہا تھا کہ ریت کے طوفان کے باعث گاڑی غلط جانب موڑ دی اور پھر حادثہ پیش آ گیا جس کے باعث اس

مزید پڑھئے

قطر کی طرف سے غزہ کے ملازمین کے لیے 15 ملین ڈالر کی امداد

غزہ :21؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)قطر کی طرف سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے سرکاری ملازمین کے لیے 15 ملین ڈالر کی رقم جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رقم رواں ہفتے غزہ کو منتقل کی جائے گی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قطری سفیر محمد العمادی نے اتوار کو غزہ کا دورہ کہا جہاں انہوں نے کہا کہ آئندہ بدھ کو غزہ کے لیے 15 ملین ڈالر کی رقم جاری کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائی کے لیے رقم جاری کرنے پر پابندی ہٹا دی گئی

مزید پڑھئے

عرب اتحادی فوج کی صنعا میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری، متعدد پناہ گاہیں تباہ

صنعاء:20؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں باغیوں کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق صنعا میں اتحادی طیارں نے ایرانی پاسداران انقلاب اور لبنانی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب اتحادی فوج نے فرسٹ آرمڈ بریگیڈ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 61 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا