English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

 ایران  4سال بعد  عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضا مند ہوگیا 

 تہران، ریاض:31اگست2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے چار سال کے تعطل کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔اس بات کا اعلان ایرانی رہبر اعلیٰ کے ایلچی برائے امورِ حج عبدالفتاح نوابال نے مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن سے اپنے خطاب میں کیا۔نوابال نے کہا سعودی عرب اور ایران کے درمیان رابطے کے بنیادی ڈھانچے کے فقدان کے باعث زائرین کو محدود تعداد میں سعودی عرب بھیجا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے مستقبل قریب میں اس مسئلے کو حل کیا جائے گا تاکہ ایرانی

مزید پڑھئے

 سعودی فرمانروا نے حکومت میں کئی نئے عہدیدار تعینات کردیئے،متعدد سبکدوش

فہد العیسی کو شاہی دیوان کا چیئرمین  تعینات کردیاگیا، وزارت صنعت معدنیات کے قیام کا بھی اعلان  ریاض:31اگست2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شاہی فرمان کے تحت حکومت میں کئی نئی عہدیدار تعینات کیے ہیں اور متعدد عہدیداروں کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ شاہی فرمان کے تحت فہد العیسی کو شاہی دیوان کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح شاہ سلمان کے حکم کے تحت وزارت صنعت معدنیات کے قیام کا بھی اعلان کرتے ہوئے بندر الخریف کو وزیر صنعت

مزید پڑھئے

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاملات پر بات چیت

واشنگٹن:31اگست2019(فکروخبر/ذرائع)خالد بن سلمان  نے پینٹاگون میں امریکی وزیرِ دفاع  مارک اسپیر سے ایران اور یمن کے معاملات پر بات چیت کی سعودی نائب وزیر دفاع   خالد بن سلمان جو کہ ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی بھی ہیں نے امریکی وزیر دفاع  مارک اسپیر  سے پینٹاگون میں ایران اور یمن کے معاملات کے دائرہ کار میں دفاعی طاقت و فوجی پہلووں  کے حوالے سے سٹریٹیجک باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاملات پر غور کیا ہے۔ خالد بن سلمان  نے پینٹاگون میں امریکی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 48 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا