English   /   Kannada   /   Nawayathi

   ابوظہبی  ولی عہد کا مصر ی نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ  کیلئے  5 کروڑ پاؤنڈز کا عطیہ 

share with us

دبئی:07 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )ابوظہبی   ولی عہد شیخ محمد بن زید نے قاہرہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے لیے 5 کروڑ مصری پاؤنڈ کے عطیے کا اعلان   کر دیا ہے۔ امارات کی وزارت برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون نے ایک بیان میں کہا ہے  متحدہ عرب امارات کی جانب سے دھماکے کا شکار ہونے والے افراد کے خاندانوں سے گہری تعزیت اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا گیا ہے کہ امارات دہشت گردی کو ہر صورت میں یکسر مسترد کرتا ہے اور اس کے خلاف ثابت قدمی سے جما ہوا ہے
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا