English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

جنوبی یمن میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی انتھک کاوشوں کی تحسین

نیویارک:اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے جنوبی یمن میں امن وامان کی بحالی اور استحکام کے لیے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے انتھک کردار کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں شہزادہ خالد بن سلمان سے گذشتہ روز اپنی ملاقات کو مفید اور مثبت قرار دیا اور کہا کہ سعودی عرب نے جنوبی یمن میں امن وامان کی بحالی اور استحکام کے لیے شہزادہ خالد بن سلمان آل سعود کی قیادت میں انتھک کردار ادا کیا ہے۔ ہم نے مکالمہ جاری رکھنے کی

مزید پڑھئے

مسجد الحرام میں بڑی چھتریوں کی تنصیب کا کام رمضان المبارک سے قبل مکمل کر لیا جائے گا

مکہ مکرمہ:20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) مسجد الحرام کے صحنوں میں دیوہیکل چھتریوں کی تنصیب کا کام رمضان المبارک سے قبل مکمل کر لیا جائے گا، 300 سے زائد دیوہیکل چھتریاں مسجد الحرام میں نصب کی جائیں گی، اس کی بدولت زائرین کو طواف اور نماز میں آرام و راحت نصیب ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کی مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے اعلان کیا کہ مسجد الحرام (مکہ مکرمہ) کے ساتھ مسجد نبوی شریف ( مدینہ منورہ ) کے صحنوں کے باقی حصے

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے بوائز اسکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات

ریاض :20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )سعودی عرب کے بوائز اسکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات کردی گئیں ، سعودی وزیرتعلیم کا کہنا ہے 2020 کے دوران تعلیمی اسامیوں کا نیا لائحہ عمل اور تنخواہوں کا نیا اسٹرکچر بھی نافذ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ کے اسکولوں میں پہلی مرتبہ ابتدائی کلاسوں میں تدریس کا کام خواتین ٹیچر انجام دیں گی۔ شروعات 1400اسکولوں سے کی جائے گی اور 2030 تک 95 فیصد سکولوں کی ابتدائی کلاسوں میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 49 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا