:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نجران:03اگست2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر نجران میں واقع ایک فوجی کیمپ پر بالسٹک میزائل سے حملہ کیا۔ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے عسکری ترجمان یحیٰ سیری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ سعودی شہر نجران میں انہوں نے سعودی فوجی کیمپ 'بدر ایف' پر بالسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
اس حملے میں کیمپ میں بھاری تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی ہونے کا ذکر کرنے والے سیری نے بتایا ہے کہ مذکورہ حملہ سعودی قیادت کی اتحادی قوتوں کے حوثیوں کے خلاف کاروائی کی تیاری میں ہونے کے حوالے سے خفیہ معلومات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
دوسری جانب سعودی عرب اور اتحادی قوتوں نے اس موضوع کے حوالے سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |