English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: کرونا وائرس کا ’علاج‘ کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار

ریاض27 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) سعودی عرب میں حکام نے کرونا کے علاج کا دعویٰ کرنے والے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا، مذکورہ شخص غیر ملکی تھا جس نے ایک رہائشی کمپاؤنڈ میں کمرے کو کلینک میں تبدیل کیا تھا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے وادی الدواسر کمشنری میں جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے نے کرونا وائرس کے جعلی معالج کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اہلکار نے بتایا کہ سراغرساں ادارے کو رپورٹ ملی تھی کہ اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ایک غیر

مزید پڑھئے

کرونا وائرس: کویت میں لاک ڈاؤن نرم کرنے پر غور

کویت سٹی:27 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) کویت کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ہم بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ کرونا وائرس کے سلسلے میں عائد کی جانے والی پابندیوں کو جہاں تک ممکن ہو سکے مرحلہ وار نرم کیا جائے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کویت کے وزیر صحت باسل الصباح نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان سے بخوبی آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا مشکل ہے کہ عید الفطر کے بعد حالات معمول کے مطابق ہوجائیں گے تاہم اس حوالے سے بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ

مزید پڑھئے

کرفیو سے متعلق سعودی حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیا

ریاض27 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) سعودی حکومت نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کرفیو میں نرمی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک عوام کرونا کے خلاف حفاظتی انتظامات یقینی بنائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ کرفیو میں نرمی ریلیف کے طور پر دیا گیا اس ضمن میں اگر غیرحفاظتی اقدامات کیے گئے تو کارروائی ہوگی۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ عوام کی غیرسنجیدگی کی صورت میں کرفیو میں نرمی ختم بھی کی جاسکتی ہے،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا