English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

بحرین: دکانیں اور کاروباری ادارے کھولنے کا اعلان

مناما:11 مئی2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) بحرین میں کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے جمعرات سے دکانیں اور صنعتی و کاروباری ادارے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بحرین نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں جمعرات سے نرمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت صحت کے حکام نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بحرین میں دکانیں اور صنعتی و کاروباری ادارے کھولے جائیں گے تاہم ریستوران بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ

مزید پڑھئے

ایمرٹس ائیرلائن کا مختلف ممالک میں پھنسے غیر ملکی اماراتی رہائشیوں کی واپسی کیلئے پروازوں کا اعلان، ٹکٹوں کی بکنگ شروع کر دی گئی

دبئی 10/ مئی 2020(فکروخبر نیوز) ایمرٹس ائیرلائن کا مختلف ممالک میں پھنسے غیر ملکی اماراتی رہائشیوں کی واپسی کیلئے پروازوں کا اعلان، ٹکٹوں کی بکنگ شروع کر دی گئی، اماراتی ائیرلائن کی پروازیں فی الحال فرینکفرٹ اور لندن سے لوگوں کو لے کر دبئی پہنچیں گی، بعد ازاں ایمسٹرڈیم، بارسیلونا، جکارتہ، کوالالمپور، ملینا، میلبورن، سنگاپور، سیول، ٹورنٹو اور ٹوکیو کیلئے بھی پروازیں چلائی جائیں گی، امارات واپس آنے والے لوگوں کو 14 روز کیلئے قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق

مزید پڑھئے

سعودی عرب اور حماس کے باہمی تعلقات پرمبنی دستاویزی فلم جاری

جدہ: 09/ مئی 2020(فکروخبر نیوز)گذشتہ ایک سال سے سعودی عرب اور اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے باہمی تعلقات میں کافی کمی آئی ہے۔ دو طرفہ تعلقات میں تبدیلی اس وقت آئی جب سعودی عرب میں پولیس نے حماس کے رہ نمائوں سمیت فلسطینی مزاحمتی قوتوں کیحامیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کیا۔ سعودی پولیس نے تیس سال سے مملکت میں آئینی اور قانونی طورپر موجود حماس کے مندوب ڈاکٹر محمد الخضری اوران کے بیٹے انجینیر ھانی الخضری کو بھی حراست میں لے لیا۔ ڈاکٹر الخضری کی رہائی کے لیے جاری مہم نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 37 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا