English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یو اے ای میں کرونا وائرس کے 532 نئے کیس رپورٹ

دبئی: متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت نے مزید 532 افراد میں کروناوائرس کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 532 نئے کیسز کی تصدیق کی ہے اور اب ملک میں اس مہلک وبا کے شکار افراد کی تعداد 9 ہزار 813 ہوگئی۔ محکمہ صحت نے کرونا وائرس سے 7 نئی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد وفات پانے والوں کی تعداد 71 ہوگئی ہے، متحدہ عرب امارات میں کرونا کے شکاز مزید 1887 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کے مطابق اب تک 10 لاکھ سے

مزید پڑھئے

سعودی عرب: کرونا کے مفت ٹیسٹ کے لیے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائم

ریاض: سعودی عرب میں الاحسا ریجن میں کرونا وائرس کے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائم کردی گئی جہاں ہر شخص کو مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں الاحسا ریجن کی بلدیہ نے ادارہ صحت کے تعاون سے کرونا ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی ہے، وہ افراد جو کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کروانے کے خواہاں ہیں انہیں یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔ کرونا ڈرائیو ان ٹیسٹ سینٹر الاحسا شہر میں شاہ فہد شاہراہ پر قائم کیا گیا ہے جہاں اعلیٰ تربیت یافتہ طبی عملہ جدید ترین

مزید پڑھئے

کرونا لاک ڈاؤن، آبِ زم زم گھروں پر منگوانے کا طریقہ، نئی سروس کا آغاز

ریاض25 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) سعودی حکومت نے کرونا کے پیش نظر آب زم زم گھروں تک پہنچانے کی سروس کا آغاز کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز زم زم پروجیکٹ کمیٹی کے نگرانِ اعلیٰ اور امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے گھروں پر آب زم زم پہنچانے کے منصوبے کا افتتاح گزشتہ روز کیا۔ رپورٹ کے مطابق گھروں پر آبِ زم زم پہنچانے کا آغاز مکہ شہر سے کیا گیا ہے ، وقت کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر شہروں میں بھی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ منصوبے کے تحت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا