English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سونیا گاندھی اور منموہن سنگھ کی چدمبرم سے ملاقات

نئی دہلی:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور ملک کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے آج صبح سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم سے تہاڑ جیل میں ملاقات کی۔ ملک کے دار الحکومت دہلی میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو سی بی آئی نے 21 اگست کو گرفتار کیا تھا اور وہ ابھی تہاڑ جیل میں عدالتی تحویل میں ہیں۔کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم سے تہاڑ جیل میں ملاقات کی۔ سی بی آئی اور انفورسمینٹ

مزید پڑھئے

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ ، جانیں الگ الگ شہروں میں قیمتیں

نئی دہلی:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی کی تیل تنصیبات پر 14 ستمبر کو ہوئے حملے کے بعد ہندوستان میں تیل کی قیمتوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔ پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں آج ایک ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ بتا دیں کہ پیر کو قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 29 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے سات دنوں میں دہلی میں پٹرول کی قیمتوں میں 1.88 روپئے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت 1.50 روپئے فی لیٹر بڑھی

مزید پڑھئے

آسام این آر سی : ایک بھی ہندو کو ملک نہیں چھوڑنا پڑےگا : آر ایس ایس رہنما نے چھوڑا ایک اور شوشہ

نئی دہلی:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے آسا م میں این آر سی سے لوگوں کے باہر ہونے کےحوالے سے   لوگوں کی پریشانی کو دور کرنے کی کوشش کے تحت کہاکہ ایک بھی ہندو کو ملک چھوڑ کر جانا نہیں پڑے گا۔مانا جا رہا ہے کہ بھگوت نے یہ تبصرہ سنگھ اور بی جے پی سمیت اس سے جڑی تنظیموں کی بند دروازے کے پیچھے ہوئی ہم آہنگی  میٹنگ (Coordination)کے دوران کیا ۔ میٹنگ کے بعد سنگھ  کے ایک عہدیدار نے کہا،’موہن بھاگوت جی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایک بھی ہندو کو ملک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 330 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا