English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیا آپ جانتے ہیں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا یہ راز

نئی دہلی :26/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)آزادی سے پہلے آج کے پاکستان میں پیدا ہونے والے منموہن سنگھ کی آج یوم پیدائش ہے۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی پیدائش پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 1932 میں ایک سکھ خاندان میں ہوئی تھی، وہ نہ صرف عالمی شہرت یافتہ اقتصادی ماہرین میں سے ایک ہیں بلکہ پوری دنیا ہندوستان کو ایک صحیح سمت اور مقام دلانے کے لئے ان کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ یہ ان کی قابلیت ہی تھی کہ بغیر کسی سیاسی بیک گراؤنڈ کے انہوں نے دس سال تک بطور وزیر اعظم ملک کی قیادت سنبھالی

مزید پڑھئے

لگاتار بڑھ رہی بے روزگاری، سی آر پی ایف میں سپاہیوں کے 36000 عہدے ختم

ملک کے سب سے بڑی نیم فوجی دستہ ’سی آر پی ایف‘ کی نئی کیڈر تجزیاتی رپورٹ کو منظوری مل گئی ہے۔ یہ کیڈر تجزیہ گروپ ’بی‘ اور ’سی‘ کے تحت آنے والے ایگزیکٹیو عہدوں کے لیے کی گئی ہے۔ اس تجزیہ کے تحت سی آر پی ایف میں عام ڈیوٹی کے سپاہیوں کے 36524 عہدہ ختم کر دیے گئے ہیں۔ اس وقت سی آر پی ایف میں عام ڈیوٹی کے سپاہیوں کے 166717 عہدے منظور ہیں۔ لیکن اب نئی کیڈر تجزیاتی رپورٹ کے نافذ ہونے کے بعد یہ تعداد گھٹ کر 130193 رہ جائے گی۔ سی آر پی ایف کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا

مزید پڑھئے

کیا کشمیرمیں مندروں کی تعداد پر جھوٹ بول رہے تھے مرکزی وزیر! کشمیری پنڈت بولےکشمیر میں صرف پانچ ہزار مندر ہیں

سری نگر:26/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر میں کل 5 ہزار سے 7 ہزار مندر ہے، لیکن حکومت 50 ہزار مندر ہونے کی بات کہہ رہی ہے۔ اس نمبر پر کشمیری پنڈت سنگھرش سمیتی نے سوال اٹھایا ہے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ وادی میں مقیم کشمیری پنڈتوں کی نمائندگی کرنے والی تنظیم نے یہ سوال اٹھایا ہے۔ ان پنڈتوں نے دہشت گردی عروج پر ہونے کے باوجود بھی وادی سے ہجرت نہیں کی۔ تنظیم نے وزیر مملکت برائے داخلہ کشن ریڈی کے ذریعہ بنگلورو میں پیر کو نامہ نگاروں کو دئیے اس بیان پر اعتراض ظاہر کیا ہے جس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 331 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا