English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی : سپریم کورٹ کا معاملہ بڑی بنچ کو سونپنے سے انکار

نئی دہلی:02 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں کو بڑی بنچ کے پاس بھیجنے سے پیر کو انکار کر دیا۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ نے آرٹیکل 370 کی زیادہ تر دفعات کو منسوخ کیے جانے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو سات رکنی یا اس بڑی بنچ کو بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان درخواستوں کی سماعت پانچ رکنی آئینی بنچ ہی کرے گی۔ عدالت عظمی نے مانا کہ جموں و کشمیر کی حیثیت پر 1959 اور 1970 میں آئے

مزید پڑھئے

شکست سے پریشان بی جے پی نے نفرت کو بڑھاوا دے کر کرائے فسادات

ممبئی:02 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر دہلی میں ہوئے تشدد کے بعد اپوزیشن جماعتیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت این ڈی اے کو لگاتار نشانے پر لے رہا ہے۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے چیف شردپوار نے ممبئی میں گزشتہ روز ایک پروگرام کے دوران کہا کہ پچھلے کچھ دنوں سے قومی راجدھانی دہلی جل رہی ہے۔ مرکز میں اقتدار کر رہی پارٹی دہلی اسمبلی انتخاب میں کامیاب نہیں ہو سکی تو فرقہ پرستی کو بڑھاوا دے کر سماج کو تقسیم کر دیا گیا۔ بتا دیں کہ دہلی تشدد

مزید پڑھئے

شر پسندوں نے دہلی بی جے پی کے مسلم رہنما اختر رضا کا مکان بھی کیانذرآتش ، کہا پارٹی ،پولس کسی نے بھی نہیں کی مدد

:02 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)شمال مشرقی دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد میں اب تک 46 افراد کی موت کی خبر ہے اور ابھی بھی سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ اس درمیان بی جے پی کے ضلع سطح کے رہنما اختر رضا کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس اور پارٹی دونوں سے مدد کی گہار لگائی، لیکن کہیں سے مدد نہیں آئی۔ بی جے پی اقلیتی سیل میں ضلع کے نائب صدر اختر رضا کا کہنا ہے کہ پارٹی نے انہیں انصاف دلانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ بھاگیرتھ وہار میں رہنے والے اختر رضا جس محلہ میں رہتے ہیں وہاں 19 دیگر مسلم خاندان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 285 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا