English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

امن چاہئے یا فساد ،پوسٹر اتروانے کے عدالتی فیصلہ پر وی ایچ پی رہنما کی شرانگیزی

:14 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی لیڈر سادھوی پراچی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو لے کر انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے اور سی اے اے-این آر سی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کے پوسٹر ہٹانے کے حکم پر بھی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ سادھوی پراچی نے عدالتی فیصلے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ اگر وہ فساد چاہتے ہیں تو پھر پوسٹر اتروا دیں۔ دراصل سادھوی پراچی نے میڈیا اہلکاروں سے بات چیت کے دوران اپنی یہ ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ

مزید پڑھئے

آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر کے باہر تصویریں کھینچنے پر دو فلمساز حراست میں

نئی دہلی:13 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) مہاراشٹر کے ناگپور میں آر ایس ایس کےہیڈ کوارٹڑ کے باہر سیلفی لینے پر دو فلمسازوں کو مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سےپولیس حراست میں لیا گیا اور ان سے تقریباً 24 گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی گئی۔رائے پور انٹرنیشنل شارٹ فلم فی12سٹیول کے لئے جیوری ممبران کے طور پر مدعوبنگلور کے دو فلمسازوں نکی نروکلپ اور فلاح فیضل واپس لوٹنے سے پہلے کچھ گھنٹوں کے لئے ناگپور میں تھے۔ نروکلپ نے کہا، ‘ ہم ناگپور میں ہی تھے اور ہمارے پاس کچھ وقت تھا۔ ہم نے شہر کے

مزید پڑھئے

ہندوستان کو کورونا وائرس کا ٹیکہ بنانے میں دیڑھ دو سال لگے گا

:13 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)حکومت ہند نے نمونوں کی جانچ کرنے کے لیے 52 لیبارٹری بنائی ہیں جبکہ 57 لیبارٹری  کو رونا وائرس متاثرین کے نمونے جمع  کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں تاکہ علاج اور متاثرین  کی پہچان کرنے کی صلاحیت  میں اضافہ ہو۔وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن، فوٹو: پی آئی بینئی دہلی: وزارت صحت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ہندوستان کو کو رونا وائرس کا ٹیکہ  بنانے میں ڈیڑھ سے دو سال کاوقت لگےگا۔قابل ذکر ہے کہ ہندوستان  میں کو رونا وائرس کے 75 معاملوں کی تصدیق ہو چکی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 284 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا