English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

داعش سے روابط کے الزام میں ایک شخص گرفتار ، دہلی میں دہشت گردانہ حملہ کیمنصوبہ بندی کا دعوی

:22 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دعوی کیا ہے کہ اس نے داعش کے ایک دہشت گرد ابو یوسف کو دھولا کنواں سے گرفتار کیا ہے۔ خبروں کے مطابق پولیس نے دو آئی ای ڈی اور دیگر ہتھیار بھی برآمد کیے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابو یوسف کو ایک تصادم کے بعد گرفتار کیا گیا۔ داعش کے گرفتار شدہ مبینہ رکن ابو یوسف کو لودھی کالونی میں واقع اسپیشل سیل کے دفتر لایا گیا ہے۔ دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی ایس کے دہشت گرد دہلی میں ایک بڑے دہشت گردانہ حملہ کی منصوبہ بندی

مزید پڑھئے

بہار الیکشن : الیکشن کمیشن کی گائیڈ لائن پر اٹھے سوال ، کورونا کے پیش نظر کانگریس کا بیلیٹ پیپر سے ووٹنگ کا مطالبہ

:22 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع)کانگریس نے کورونا وبا کے درمیان اسمبلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی نئی رہنما ہدایات کو برسراقتدار پارٹی کے فائدہ پہنچانے والے قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں غیرجانبدارانہ، شفاف اور آزاد انہ انتخابات ہونے ممکن نہیں ہیں۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ کمیشن کو کورونا وبا کے دوران انتخابات کرانے کے لئے جو مشورے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے دیئے ہیں انہیں ان رہنما ہدایات میں شامل نہیں کیا گیا ہے اور

مزید پڑھئے

یوپی: اسمبلی کے احاطہ میں کانگریس رہنماوں کا دھرنا

:22 اگست 2020(فکرو خبر/ذرائع)عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کے درمیان اترپردیش ودھان سبھا میں کارروائی جاری ہے، جبکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن امن و امان اور دیگر امور پر اپنی آواز اٹھا رہے ہیں، جبکہ کارروائی کے درمیان حکومت کے لوگ بھی اپنی بات رکھ رہے ہیں۔ آج کانگریس رہنماؤں نے اسمبلی احاطے میں دھرنا دیا اور حکومت تک اپنی آواز پہنچانے کی کوشش کی۔ کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار لالو اپنے اراکین اسمبلی کے ساتھ احاطہ میں واقع سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کے مجسمے کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 240 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا