English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سشانت سنگھ معاملہ : فرضی خبریں پھیلانے والے نیوز چینلز اور یوٹیوب چینل کو ممبئی پولس کا نوٹس

:06ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)فلم اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی  کے معاملے میں میڈیا کے رویے پر ہورہی تنقیدوں کے بیچ ممبئی پولیس نے ایسے نیوز چینلوں اور یوٹیوب چینلس کو قانونی نوٹس  جاری کیا ہے جو گمراہ کن خبریں نشر کررہے ہیں نیز سنسنی پھیلانے کی کوشش کررہےہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کےتحت جاری  کئے گئے  نوٹس میں چینلوں کے متعلقہ ذمہ داران کو بی جےپی سی میں سائبر سیل کے پولی اسٹیشن میں حاضر ہونےکی ہدایت دی گئی ہے۔      یاد رہےکہ ۱۴؍ جون کو سشانت

مزید پڑھئے

پانچ ماہ بعد میٹرو ریل خدمات شروع ، سماجی دوری اور ماسک ضروری

:06ستمبر 2020(فکرو خبر/ذرائع)آج صبح سات بجے سے دہلی کی میٹرو ٹرین پانچ مہینے بعد ویسے کل 169دن بعد واپس پٹری پر لوٹ آئی ہے ۔ ابھی کچھ دنوں تک یہ خدمت محدود رہے گی اور میٹرو صبح چار گھنٹےاور شام چار گھنٹے ہی چلے گی۔ میٹرو میں سفر کرنے کے لئے کچھ نئے ضابطہ طے کئے گئے ہیں جو مسافروں کی صحت اور وبا کے پھیلنےکے خطرات کو نظر میں رکھتے ہوئے طے کئے گئے ہیں ۔ واضح رہے جہاں میٹرو نے اپنے ملازمین کو مسافروں کے ساتھ مثبت اور ہمدردانہ رویہ رکھنے کے لئے کہا ہے وہیں انہوں نے مسافروں سے

مزید پڑھئے

ملک کو بحران میں پہنچا کر شتر مرغ بن گئی ہے مودی حکومت : راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کے فیصلوں کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شتر مرغ کی طرح برتاؤ کر رہی ہے ۔ انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ ’’مودی حکومت ملک کو بحران میں پہنچاکر حل ڈھونڈنے کے بجائے شتر مرغ بن جاتی ہے۔ہر غلط دوڑ میں ملک آگے ہے ، کورونا وبا کے اعداد و شمار ہوں یا جی ڈی پی میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 239 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا