English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

امت شاہ سرکاری اسپتال کے بجائے نجی اسپتال میں زیر علاج ، شروع ہوئی تنقیدیں

:04اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)امیت شاہ کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد گڑگاؤں کے میدانتا اسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبروں کے بعد یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ ملک کے سیاسی لیڈر اور قائد علاج کیلئے سرکاری اسپتالوں کا رخ کیوں نہیں کرتے؟ کانگریس  کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے تو وزیر داخلہ  امیت شاہ کے ایمس کے بجائے میدانتا اسپتال میں  جانے پر حیرت کااظہار کیا ہے۔  انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ ’’حیران ہوں کہ ہمارے وزیرداخلہ نے جب بیمار ہوئے تو ایمس کے بجائے پڑوس کی ریاست میں

مزید پڑھئے

ایک برس سے تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات کے منتظر

:04اگست 2020(فکروخبر/ذرائع)مرکزی حکومت کی جانب سے گزشتہ برس پانچ اگست کو آئین ہند کی دفعہ 370 کے خاتمے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حثیت ختم کی گئی اور دو وفاقی علاقوں میں تقسیم کرکے جموں وکشمیر کو ریاستی درجے سے ہٹایا گیا۔ پانچ اگست 2019 کو لیے گئے اس تاریخی فیصلے کے بعد عوامی مزاحمت کے خدشات کے پیش نظر کئی طرح کی بندشوں اور پابندیوں کے بیچ مکمل طور مواصلاتی لاک ڈاؤن بھی عمل میں لایا گیا۔ سخت گیر اقدامات کے علاوہ لینڈ لائن، موبائل فون اور انٹرنیٹ سہولت بھی معطل کی

مزید پڑھئے
prashant bhushan

توہین عدالت کے نوٹس پر پرشانت بھوشن نے کہا-چیف جسٹس کی تنقید سپریم کورٹ کی توہین نہیں ہے

  نئی دہلی:04اگست 2020(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ میں مجرمانہ توہین عدالت  کی کارروائی کا سامنا کر رہےسینئر وکیل پرشانت بھوشن نے عدالت میں اپنا جواب داخل کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے چیف جسٹس(سی جی آئی)کی تنقید نہ توسپریم کورٹ  کی توہین  ہے اور نہ ہی اس کے اختیار کو کم کرتی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق، بھوشن نے اتوار کو سپریم کورٹ  کے سامنےایک حلف نامے میں اپنا جواب پیش کیا۔اس دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی جی آئی کو سپریم کورٹ مان لینا اور سپریم کورٹ کو سی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 241 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا