English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پاکستان اور چین کے مابین ملی بھگت کا امکان : آرمی چیف

نئی دہلی:12؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع) اے این آئی کی خبر کے مطابق ہندوستان کے آرمی چیف جنرل منوج مکند نراونے نے آج کہا کہ پاکستان اور چین ہندوستان کی شمالی اور مشرقی سرحدوں کے لیے خطرات پیدا کرتے رہتے ہیں اور دونوں ممالک کے مابین ملی بھگت کا امکان ہے۔ نروانے نے آرمی ڈے کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’پاکستان اور چین مل کر ایک مضبوط خطرہ بن چکے ہیں۔‘‘ انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین فوجی اور غیر عسکری دونوں شعبوں میں باہمی تعاون بڑھ

مزید پڑھئے

کسان احتجاج میں خالصتانیوں کی گھسپیٹ کا دعوی ،حکومت کل انٹیلی جنس رپورٹ کے ساتھ داخل کرے گی حلف نامہ

12؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے آج دہلی کے قریب ہزاروں کسانوں کے احتجاج کا سبب بننے والے تین زرعی قوانین کے نفاذ پر روک لگا دی۔ تاہم سماعت کے دوران حکومت کا مؤقف تھا کہ ’’خالصتانیوں‘‘’ نے اس احتجاج میں حصہ لیا ہے۔ جیسے ہی اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے یہ بیان دیا، سپریم کورٹ نے ان سے اس پر حلف نامہ داخل کرنے کو کہا۔ اعلی سرکاری وکیل نے کہا کہ وہ کل تک انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی رپورٹ کے ساتھ حلف نامہ داخل کریں گے۔ خالصتان کا نام اس وقت سامنے آیا

مزید پڑھئے

برڈ فلو پھیلنے میں بھی کوئی پاکستانی، خالصتانی یا نکسلی ہاتھ ہے؟: شیوسینا کا مودی سرکار پر طنز

ممبئی:12؍جنوری 2021(فکروخبر/ذرائع) شیوسینا نے اپنی سابقہ ہمنوا سیاسی پارٹی بی جے پی سے سوال کیا ہے کہ کیا ملک میں برڈ فلو کی وباء پھیلنے کے پس پشت بھی کوئی پاکستانی، خالصتانی یا ماؤ نواز تنظیموں کا ہاتھ ہے؟ سینا کے ترجمان اخبار سامنا میں لکھے گئے اداریہ میں مھاراشٹرا کی حکمراں جماعت میں شامل شیوسینا نے بی جے پی قائدین کے زرعی بل کے خلاف کسانوں کے جاری احتجاج پر دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہ بی جے پی نے الزام لگایا تھا کہ پاکستانیوں، خالصتانیوں، چینیوں،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 216 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا