English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ملک بھر میں منایاجا رہا ہے یوم جمہوریہ

:26 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)ملک بھر میں آج 72 ویں یوم جمہوریہ کا جشن منایا جا رہا ہے۔ راج پتھ پر پوری دنیا کے سامنے بھارت اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے اور یہاں کی تہذیب و تمدن کی عکاسی جھانکیوں کے ذریعہ کرائی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عوام کو یوم جہوریہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے باشندگان ملک کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے لکھا 'جئے ہند'۔ ملک بھر میں تمام سرکاری دفاتر، وزرا کی رہائشگاہوں،

مزید پڑھئے

دہلی این سی آر میں انٹرنیٹ خدمات معطل ، ٹکیت بولے بدامنی پھیلانے والے سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والےلوگ

:26 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کسان ٹریکٹر پریڈ میں اہونے ور ایک کسان کی موت واقع ہونے کے بعد دہلی - این سی آر کے کئی علاقوں میں نظم و نسق کی صورت حال کو قانون میں رکھنے کی غرض سے انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔ وزارت داخلی امور نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق سنگھو، غازی پور، ٹیکری، مکربا چوک، نانگلوئی اور ان سے ملحقہ علاقوں میں 26 جنوری کو رات 23.59 بجے تک انٹرنیٹ خدمات معطل رہیں گی۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا کسان تحریک ان کے ہاتھ سے نکل گئی ہے بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان

مزید پڑھئے

کسان ٹریکٹر ریلی ، پولس کسان آمنے سامنے ، ایک کسان کی موت ، کسانوں نے لال قلعہ پر لہرایا پرچم

نئی دہلی:26 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مرکزی حکومت کے تین زرعی قانونوں کے خلاف تحریک کرنے والے کسان ٹریکٹر ریلی کے ساتھ زبردستی آئی ٹی او پہنچ گئے جہاں پر ان کے اور پولیس کے درمیان زبردست تصادم ہوا، جس میں پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ جھڑپ کے دوران اتراکھنڈ کے رہائشی ایک کسان کی موت ہو گئی ہے۔ دریں اثنا، کسانوں نے لال قلعہ پر پہنچ کر اپنی تنظیم کا جھنڈا لہرا دیا۔ دہلی پولیس کے طے کیے گئے راستہ کی بجائے بڑی تعداد میں مظاہرین کسان دوسرے راستہ سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 215 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا