English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوشش ، ایم پی وزیر زراعت نے کسان تنظٰیموں کو قراردیا غدار

:15 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر جاری کسانوں کی تحریک تیز ہوتی جا رہی ہے، جس سے حکومت پر لگاتار دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ تحریک کو ختم کرانے کے لیے لگاتار مرکز کی جانب سے کسانوں کو پھر سے بات چیت کے لیے بلانے کی کوششیں جاری ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوششیں بھی اسی رفتار سے جاری ہے۔ اب اس میں نیا نام جڑ گیا ہے مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت میں وزیر زراعت کمل پٹیل کا۔ پیر کے روز کمل پٹیل نے

مزید پڑھئے

کسانوں کے احتجاج سے جیو کا نقصان ! ووڈافون اور ائیرٹیل کے خلا ف ٹرائی سے کی شکایت

نئی دہلی:15 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)ریلائنس جیو نے گزشتہ دنوں ’ٹرائی‘ کو خط لکھ کر شکایت کی ہے کہ ائیر ٹیل اور ووڈا-آئیڈیا کسان تحریک کی آڑ میں فائدہ اٹھا رہے ہیں اور غلط طریقے سے جیو کے صارفین کو اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جیو کی اس شکایت کے بعد یہ صاف محسوس ہونے لگا ہے کہ وہ کسانوں کے ذریعہ جیو کی مصنوعات بائیکاٹ کیے جانے کے اعلان سے خوفزدہ ہے۔ اس کا خوف بلاوجہ بھی نہیں ہے کیونکہ دہلی کی سرحدوں پر جمع مظاہرین بڑی تعداد میں ’جیو‘ کا نمبر دوسری

مزید پڑھئے

آسام میں ۶۰۰ سے زائد مدارس کو بند کرے گی بی جے پی حکومت

:14 دسمبر 2020(فکروخبرنیوز/ذرائع)ریاست آسام کے وزیر تعلیم ہیمنتا بسوا سرما نے ہفتہ کے روز کہا کہ آسام میں مدرسہ بورڈ تحلیل کر کے تمام سرکاری مدرسوں کو عام اسکولوں میں تبدیل کردیا جائے گا۔ وزیر نے کہا کہ آسام حکومت کے ساتھ ہی سنسکرت ٹول (اسکول) بند کردیے جائیں گے۔سرما نے کہا کہ نجی مدرسوں کو بند کرنے کا حکومت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ 'ہم جلد ہی اس ضمن میں ضروری ضابطے متعارف کروائیں گے۔ ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ مدرسوں پر ہوئی تحقیق کی بنیاد پر لیا ہے۔ آسام میں حکومت کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 217 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا