English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوپی میں اپوزیشن لیڈروں کی غیر قانونی حراست جمہوری اقدار کے خلاف: اشوک گہلوت

نئی دہلی: 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع) یہ کہتے ہوئے کہ اپوزیشن لیڈروں کی غیر قانونی حراست جمہوری اقدار کے خلاف ہے، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج کانگریس کی پرینکا گاندھی واڈرا اور دیگر کو اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہلاک ہونے والے کسانوں کے خاندانوں سے ملنے سے روکنے کے اقدام کی مذمت کی۔ بی جے پی کے زیرقیادت اترپردیش حکومت کے ذریعے ریاست میں داخل ہونے سے روکے جانے والوں میں چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل اور پنجاب کے نائب وزیراعلیٰ ایس ایس رندھاوا

مزید پڑھئے

اتر پردیش ’نیا جموں و کشمیر‘ ہے: عمر عبداللہ

: 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھیم پور تشدد معاملے کی سخت مذمت کی ہے۔ ریاست اتر پردیش کے لکھیم پور تشدد معاملے کی مذمت کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ’’اتر پردیش ’نیا جموں و کشمیر‘ ہے۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں نائب وزیراعلیٰ کے خلاف احتجاج کرنے آئے کسانوں اور بی جے پی کارکنان کے درمیان جھڑپ ہو گئی جس میں 8 افراد ہلاک

مزید پڑھئے

جموں وکشمیر میں سال 2019 سے جاری مظالم کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا : محبوبہ مفتی

سری نگر: 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں و کشمیر میں سال 2019 سے جاری مظالم کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت اپنے لوگوں کے خلاف سختی سے پیش آتی ہے جبکہ چینی فوج کا والہانہ خیر مقدم کرتی ہے۔ موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’جموں وکشمیر میں سال 2019 سے جاری مظالم کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے جموں وکشمیر میں جو کچھ ہوا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 158 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا