English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

منورفاروقی پھر نشانے پر، گجرات میں شو نہ کرنے دینے کی دھمکی

: 27 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)اسٹینڈ اَپ کامیڈین منورفاروقی ایک بار پھر ملک  کے شدت پسند عناصر کے نشانے پر آگئے ہیں۔ بھگوا تنظیم بجرنگ دل نے انہیں گجرا ت میں ایک بھی شو نہ کرنے کی دھمکی دی ہے اور ساتھ ہی منتظمین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منور کے تمام شومنسوخ کردیں یا پھر نتائج کیلئے تیار رہیں۔  یاد رہے کہ منور فاروقی نے ۱۲؍ ستمبر کو انسٹا گرام پر اطلاع دی تھی کہ وہ یکم اکتوبر  سے’’گجرات کےدورہ‘‘ پر ہوںگے ۔اس دوران  وہ سورت میں یکم اپریل کو، احمدآباد میں

مزید پڑھئے

دہلی سے بہار تک نظر آیا ’بھارت بند‘ کا اثر، ہریانہ-پنجاب میں ٹھہر گئی ٹرینیں

: 27 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)زرعی قوانین کے خلاف تقریباً ایک سال سے مظاہرہ کر رہے کسانوں نے 27 ستمبر یعنی پیر کے روز ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا تھا جسے کئی سیاسی پارٹیوں کی بھی حمایت حاصل رہی۔ یہ بھارت بند آج انتہائی کامیابی کے ساتھ 4 بجے ختم ہوا۔ بند کا اثر پورے ملک میں دیکھا گیا اور کئی جگہ ٹرینیں رک گئیں، تو کہیں سڑکیں سنسان نظر آئیں۔ کسان ملک کے الگ الگ حصوں میں مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آئے۔ کچھ مقامات پر مظاہرین نے سڑکوں اور ریلوے ٹریک کو جام کر زرعی قوانین کے خلاف

مزید پڑھئے

آسان اور مسنون نکاح مہم کے سلسلے میں مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا ریاست کرناٹک کادورہ 

  : 26 ستمبر2021(فکروخبر/پریس ریلیز)اسلام نے نکاح کا انتہائی آسان اور صاف ستھرا نظام پیش کیا ہے،جس کے مطابق نکاح کا انعقاد کرنا بالکل آسان ہے ،مگر افسوس کہ آج اس نظام کو فراموش کر کے بیجا رسوم ورواج کو اختیار کرلیا گیاہے ،جس کے نتیجے میں نکاح مشکل ہوچکا ہے، نکاح کو آسان بنانے اور اس کے انعقاد کے سلسلے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سے ملکی سطح پر’’ آسان اور مسنون نکاح مہم ‘‘جاری ہے، اس مہم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 159 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا