English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جموں وکشمیر میں سال 2019 سے جاری مظالم کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا : محبوبہ مفتی

سری نگر: 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں و کشمیر میں سال 2019 سے جاری مظالم کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت اپنے لوگوں کے خلاف سختی سے پیش آتی ہے جبکہ چینی فوج کا والہانہ خیر مقدم کرتی ہے۔ موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’جموں وکشمیر میں سال 2019 سے جاری مظالم کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے جموں وکشمیر میں جو کچھ ہوا

مزید پڑھئے

لکھیم پوری معاملہ پر راہل گاندھی نے اشاروں میں وزیر اعظم مودی پر کیا حملہ

  : 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو کچلنے کے واقعہ کو غیر انسانی قرار دیا اور کہا کہ اس قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کرکے ایک خبر پوسٹ کی ہے کہ بی جے پی لیڈر کی گاڑی نے کسانوں کو کچل دیا ، اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں نے کار میں آگ لگائی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر ان پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کیا کہ جو اس غیر انسانی قتل عام کو دیکھ کر

مزید پڑھئے

لکھیم پور کھیری معاملہ : یوپی میں یوگی کا پتلا نذر آتش ، خوفزدہ سرکار نے مہلوکین کے اہل خانہ کے لئے معاوضہ کا کیا اعلان ، اپوزیشن کا اجئے مشرا کی برخاستگی اور بیٹے کی گرفتاری کا مطالبہ

: 04 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی موت کے بعد سے کشیدگی برقرار ہے۔ جانکاری کے مطابق اب تک 8 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جن میں سے 4 کسان ہیں۔ اپوزیشن نے اس تشدد کے بعد اتر پردیش کی یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کانگریس و سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈران کسانوں کی حمایت میں لگاتار آواز بلند کر رہے ہیں۔ حالانکہ لکھیم پوری کھیری جانے کی کوشش کرنے والے سبھی لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، لیکن کسانوں کو انصاف دلانے کے لیے حکومت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 157 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا