English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اہم خبریں: بی جے پی نے سیلاب متاثرہ لوگوں سے منہ موڑ لیا، صرف اقتدار کی ہوس بجھانے میں لگی ہے... گورو گوگوئی

:23جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس لیڈر گورو گوگوئی نے کہا کہ آج بی جے پی نے سیلاب سے متاثرہ شمال مشرق کے لوگوں سے منھ موڑ لیا ہے، اسے صرف اقتدار کی ہوس میں دلچسپی ہے۔ وزیر اعظم یا تو گجرات انتخابات کی مہم میں مصروف ہیں یا مہاراشٹر میں حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گورو گوگوئی نے کہا کہ یہ سختی ہے، یہ ظلم ہے، یہ بے حسی ہے اور ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھا کہ ایسے وقت میں جب لوگوں کو پینے کا پانی میسر نہیں ہے، حکومت اپنے سیاسی عزائم کے لیے سرکاری وسائل کو ہٹا

مزید پڑھئے

شیو سینا کے لئے امیدیں جگیں ،

:23جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے ممبئی واقع وزیر اعلیٰ رہائش خالی کر ماتوشری میں منتقل ہونے کے بعد شیوسینا اب کئی باغی اراکین اسمبلی کے ساتھ سیدھی بات چیت کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کئی کے ساتھ سفیروں کے ذریعہ بھی بات کی جا رہی ہے۔ حالانکہ بات چیت فی الحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ہے۔ شیوسینا کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ ’’باغیوں کی تعداد بس اتنی ہے کہ بچنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں، لیکن ہم انھیں بات چیت کے ذریعہ سمجھا رہے ہیں اور

مزید پڑھئے

ای ڈی کیا صرف حزب اختلاف کے لئے ہے؟

:23جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس نے مرکزی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے سوال کیا کہ انفورسمنٹ ڈاریکٹریٹ اڈانی اور بی جے پی سے جڑے لوگوں سے پوچھ تاچھ کیوں نہیں کرتا۔ کانگریس کے ترجمان گورو بلبھ نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’پچھلے دو ہفتوں میں دیکھا گیا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ آج حکومت کے 'انفورسڈ ڈائریکٹیوز' کا ایک ادارہ بن چکا ہے۔ ای ڈی مودی حکومت کا 'انفورسڈ ڈائریکٹیو' بن گیا ہے۔ وہ حکومت سے یہ بھی پوچھنا چاہیں گے کہ ای ڈی کچھ معاملات پر اتنی لمبی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 109 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا