English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اگنی پتھ اسکیم ، ہنگامہ کے دوران ہندوستانی فوج نے بھرتی نوٹیفکیشن جاری کیا

:20جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)مودی حکومت کے ذریعہ لائی گئی فوج میں بھرتی کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج کے درمیان آج ہندوستانی فوج نے بھرتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن شروع ہو جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 8ویں اور 10ویں پاس نوجوان بھی اس منصوبہ کے تحت بھرتی کے لیے ایپلائی کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ مودی حکومت کے ذریعہ پیش اگنی پتھ منصوبہ کے تحت چار سال کے لیے فوج میں بھرتی کیا جائے گا۔ اس منصوبہ کے تحت

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا : ایک ہی گھرسے ۹ لوگوں کی لاشیں برآمد ،خودکشی کا شبہ

:20جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاراشٹر کے سانگلی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی لاشیں برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ پولیس معاملہ کی جانچ کرنے میں مصروف ہو گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق خاندان معاشی قلت سے دو چار تھا اور سبھی افراد نے اجتماعی طور پر زہر پیکر اپنی جان دے دی مرنے والوں میں ماں، بیوی اور بچے شامل ہیں۔ یہ واقعہ پیر کی صبح لاش ملنے کے بعد سامنے آیا۔ سانگلی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ دکشت گیدم نے کہا، "ہمیں ایک گھر میں نو لاشیں ملی ہیں۔ تین لاشیں ایک جگہ سے ملی

مزید پڑھئے

اگنی پتھ اسکیم احتجاج ، کئی کوچنگ سنٹر کے مالکان گرفتار

:20جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)اگنی پتھ اسکیم کو لے کر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ کے درمیان آج بھارت بند کیا جا رہا ہے۔ اس دوران پولیس کی کارروائی کی زد میں تمام کوچنگ سنٹرس آ رہے ہیں۔ پولیس کا ماننا ہے کہ تشدد کوچنگ سنٹر کے واٹس ایپ گروپ میں آئے پیغامات کے بعد پھیلا ہے۔ پولیس اب کوچنگ سنٹر چلانے والوں کو پکڑ رہی ہے۔ علی گڑھ میں 9 کوچنگ سنٹر کے مالکان کو گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت کی فوج بھرتی اسکیم ’اگنی پتھ‘ کو لے کر علی گڑھ میں جمعہ کو نوجوانوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 108 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا