English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جیل میں جان کو خطرہ ، شرجیل امام نے عدالت میں داخل کی عرضی

نئی دہلی:05جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) کارکن شرجیل امام نے، جو مبینہ طور پر دہلی فسادات کی سازش سے متعلق کیس میں جیل میں ہے، پیر کو شہر کی ایک عدالت میں یہ الزام لگایا کہ جیل میں اس کی جان کو خطرہ ہے۔ امام کی درخواست کے مطابق تہاڑ جیل کا اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ حال ہی میں تلاشی لینے کے بہانے آٹھ سے دس افراد کے ساتھ اس کی سیل میں داخل ہوا۔ امام نے الزام لگایا کہ انھوں نے اس پر حملہ کیا اور اسے دہشت گرد اور ملک دشمن کہا۔ پی ٹی آئی نے اطلاع دی ہے کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے

مزید پڑھئے

یوپی :اخبار میں چکن کی پیکنگ کے الزام میں مسلم دکاندارگرفتار،ہندوتنظیموں نے لگایا مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام

نئی دہلی:05جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) اتوار کے روز اتر پردیش کے سنبھل میں ایک مسلمان کھانے پینے کے ہوٹل والے شخص کو ایسے اخبار میں گوشت کے پکوان لپیٹ کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا جس پر ہندو دیوتاؤں کی تصویریں چھپی ہوئی تھیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق محمد طالب کو ہندوتوا گروپ ہندو جاگرن منچ کے ضلعی صدر کیلاش گپتا کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی نے رپورٹ کیا کہ پہلی معلوماتی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ طالب نے پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ

مزید پڑھئے

کانپور تشدد کے الزام میں مسلمانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

کانپور:05جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں بی جے پی کی سابق قومی ترجمان نوپور شرما کے خلاف ہوئے پرتشدد مظاہرے کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اس سلسلے میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے حاجی وصی کو لکھنو سے گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ملزم حیات ظفر ہاشمی کی مدد کی تھی۔ کے ڈی اے اور کانپور پولیس کی جانب سے حاجی وصی کے خلاف پریڈ سمیت آس پاس کے علاقوں میں مبینہ غیر قانونی طور پر عمارتیں بنانے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔ کانپور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 110 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا