English   /   Kannada   /   Nawayathi

اہم خبریں: بی جے پی نے سیلاب متاثرہ لوگوں سے منہ موڑ لیا، صرف اقتدار کی ہوس بجھانے میں لگی ہے... گورو گوگوئی

share with us

:23جون 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)کانگریس لیڈر گورو گوگوئی نے کہا کہ آج بی جے پی نے سیلاب سے متاثرہ شمال مشرق کے لوگوں سے منھ موڑ لیا ہے، اسے صرف اقتدار کی ہوس میں دلچسپی ہے۔ وزیر اعظم یا تو گجرات انتخابات کی مہم میں مصروف ہیں یا مہاراشٹر میں حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گورو گوگوئی نے کہا کہ یہ سختی ہے، یہ ظلم ہے، یہ بے حسی ہے اور ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھا کہ ایسے وقت میں جب لوگوں کو پینے کا پانی میسر نہیں ہے، حکومت اپنے سیاسی عزائم کے لیے سرکاری وسائل کو ہٹا رہی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا