English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

محمد زبیر کی ضمانت کی عرضی خارج,وکیل نے کہا عدلیہ کا مذاق اڑا رہی ہے دہلی پولس

نئی دہلی:02جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) دہلی کی پٹیالہ عدالت نے فیکٹ چیک کرنے والے صحافی محمد زبیر کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی دہلی پولیس کے مطالبے پر عدالت نے فیکٹ چیکر محمد زبیر کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے . عدالت نے کہا کہ تفتیش کے دوران زبیر کو ضمانت دینے کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ دہلی پولیس نے محمد زبیر کو سنہ 2018 میں کئے گئے ایک ٹویٹ کے معاملے میں 27 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ دہلی پولیس نے حال ہی میں زبیر پر شواہد مٹانے،

مزید پڑھئے

معاشرہ میں امن نہیں ہے تو آپ آرام سے نہیں رہ سکتے،چاہے آپ کتنے ہی امیر ہوں : چیف جسٹس آف انڈیا

حیدرآباد:02جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا ہے کہ فی الحال جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں جدید اختراعات ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں میں ہندوستان نے بہت سی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔ بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان اختراع میں دنیا کا مقابلہ کر رہا ہے، اگر سوچ میں تبدیلی نہ آئے تو ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ چیف جسٹس نے امریکہ کے دورہ کے حصہ کے طور پر کیلی فورنیا میں انڈو امریکن ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ خیرمقدمی

مزید پڑھئے

ہندوستان صرف ہندوؤں یا مسلمانوں کا نہیں ہو سکتا, سب کو مل کرکرنا ہوگا کام :امرتیہ سین

:02جولائی 2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے ملک کی موجودہ صورتحال پر بہت سخت تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مذہبی خطوط پر تقسیم نہیں کرنا چاہیے بلکہ سب میں اتحاد قائم رکھنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ امرتیہ سین نے کہا، ’’مجھے لگتا ہے کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ کیا میں کسی چیز سے ڈرتا ہوں؟ تومیں ہاں کہوں گا۔" ڈرنے کی ایک وجہ ہے۔ ملک کی موجودہ صورتحال خوف کا باعث بنی ہوئی ہے۔ امرتیہ سین نے یہ باتیں کولکتہ میں امرتیہ ریسرچ سینٹر کے افتتاح کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 107 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا