English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مدھیہ پردیش: بیوی کو تین طلاق دینے پر شوہر گرفتار

بھوپال:25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک شخص کو بیوی کو تین طلاق دینے پر گرفتار کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع جبواہ کے پولیس اسٹیشن میں عارف حسین نامی شخص کے خلاف مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ) آرڈیننس 2018 کے تحت ایک کیس درج کیا گیا ہے۔    واضح رہے کہ سلمیٰ بانو نامی خاتون کی 10 سال قبل عارف سے شادی ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہے۔ ایس ایچ او کوشل سنگھ راوت نے کہا کہ متاثرہ کی شکایت پر اور آئی پی سی کے 323 اور 498 سیکشن کے تحت ان

مزید پڑھئے

آئی لو پاکستان‘ لکھا غبارہ بیچ رہا تھا نوجوان، اب این آئی اے- اے ٹی ایس کر رہی ہے پوچھ گچھ’

یوپی:25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش کے کوسیکلاں قصبہ میں ہفتہ کے روز ایک نوجوان ہندو مذہب کے تہوار وجے دشمی کے ایک دن بعد ’بھرت- ملاپ‘ لیلا کے موقع پر لگنے والے میلے میں ’آئی لو پاکستان‘ لکھا غبارہ بیچتے ہوئے پکڑا گیا۔ معاملہ سامنے آتے ہی تفتیشی ایجنسیاں سرگرم ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق جنپد میں این آئی اے اور اے ٹی ایس کی ٹیم غبارے بیچنے والے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اس معاملہ کو لے کر ایس ایس پی ببول کمار نے بتایا کہ مذکورہ واقعہ کے تحت نامعلوم افراد

مزید پڑھئے

مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ: وزیر منجو ورما کے شوہر کی ابھی نہیں ہوگئی گرفتاری ، سپریم کورٹ کی بہار حکومت کو پھٹکار ،پوچھا کیا کررہی ہے سرکار

نئی دہلی :25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ بے حد ڈروانا اور خوفنا ک ہے ۔غور طلب ہے کہ کورٹ اس معاملے میں سی بی آئی کے ذریعے فائل کی گئی اسٹیٹس رپورٹ پر تبصرہ کر رہی تھی ۔ کورٹ نے کہا کہ بہار حکومت کیا کر رہی ہے ؟معاملے کے اہم ملزم برجیش ٹھاکر کو اثر و رسوخ والا شخص کہتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوچھا کہ سی بی آئی نے  بہار حکومت کی سابق وزیر منجو ورما کے شوہر کو ابھی تک کیوں نہیں گرفتار کیا  ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 429 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا