English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسان رہنماؤں نے دکھایا بڑا دل ، قافلے پر حملہ کرنے والے نوجوانوں کیا معاف ، بی جے پی پر لگایا نوجوانوں کو اکسانے کا الزام

اترپردیش:05اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع) بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر نریش ٹکیت نے حال ہی میں راجستھان کے الور میں کسان رہنما راکیش ٹکیت کے قافلے پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نوجوانوں کو تشدد پر آمادہ کرنے اور نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کو ’’پُرتشدد موڑ‘‘ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ معلوم ہو کہ اس معاملے میں پولیس نے ایک طالب علم لیڈر کو حراست میں لیا تھا، جس کا تعلق بھارتیہ کسان یونین کے دعوے کے مطابق بی جے پی کی طلبا تنظیم اے بی وی پی سے

مزید پڑھئے

رافیل ڈیل : بلی پھر تھیلے سے باہر ! ، سنسنی خیز انکشاف کے بعد کانگریس مودی سرکار پر حملہ آور

:05اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)رافیل ڈیل میں بدعنوانی سے متعلق رپورٹ سامنے آنے کے بعد کانگریس نے مودی حکومت پر زوردار حملہ کیا ہے۔ دراصل فرانس کے پبلی کیش ’میڈیا پارٹ‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان—فرانس کے درمیان رافیل ڈیل کو لے کر ڈسالٹ ایوی ایشن نے ہندوستان میں ایک بچولیے کو 1.1 ملین یورو دیئے تھے۔ قابل ذکر ہے کہ کانگریس پہلے بھی رافیل ڈیل میں بدعنوانی کے الزامات عائد کرتی رہی ہے۔ اب اس رپورٹ کے آنے کے بعد ڈیل میں گڑبڑی کے اشارے مل رہے ہیں، جس

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا میں سخت ترین پابندیاں نافذ ، ویکینڈ پر لاک ڈاون ، دن میں دفعہ ۱۴۴ ، تو رات میں کرفیو

:05اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)کورونا کے بحران سے مقابلہ کرنے کے لیے مہاراشٹر حکومت نے کچھ سخت فصیلہ کرتے ہوئے کل شام سے رات کے کرفیو کا اعلان کر دیا ہے جبکہ دن میں دفعہ144لاگو رہے گی جس کے تحت 5 سے زائد لوگوں کے ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ اطلاع کل کابینی وزیر نواب ملک نے دی ہے۔ نواب ملک نے کہا ہے کہ کابینہ کی میٹنگ میں کورونا کو روکنے کے لیے کچھ اہم فیصلے لئے گئے ہیں ۔مہاراشٹر میں رات 8 بجے سے صبح 7 بجے تک کرفیو لاگورہے گا،بقیہ اوقات میں 144نافذ رہے گی۔پانچ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 197 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا