English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بنگال میں ووٹنگ کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ۴ ٹی ایم سی کارکنان کی موت

:10اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)شمالی بنگال کے ضلع کوچ وہار میں ووٹنگ کے دوران تشدد کے معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مہلوک کی لاش کو کوچ وہار ضلع کے متھابنگا اسپتال منتقل گیا ہے۔مہلوکین میں حمید الحق، منیر الحق، سمیع الحق اور امجد حسین کا نام شامل ہے۔یہ تمام لوگ ترنمول کانگریس کے کارکن تھے۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔انتخابی کمیشن نے پوری رپورٹ طلب کی ہے۔ مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے  اس واقعہ پر

مزید پڑھئے

بریلی میں گستاخ رسول پجاری کے خلاف زبردست مظاہرہ

:10اپریل(فکروخبرنیوز/ذرائع)بریلی میں جماعت رضائے مصطفیٰ نے نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے سخت قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ جماعت رضائے مصطفیٰ نے الزام عائد کیا کہ نرسنگھانند سرسوتی کے نازیبا بیانات سے ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور اس نے جان بوجھ کر ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ جماعت رضائے مصطفیٰ کی جانب سے منعقدہ احتجاجی جلسہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جلسہ مختلف

مزید پڑھئے

ممبئی : جمعہ میں مساجد خالی، مصلیان دِل گرفتہ،شدیداحساسِ محرومی

  :10اپریل(انقلاب)کورونا کی دوسری لہر کی شدت سے ایک مرتبہ پھر ممبئی اورریاست میں ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ رحمٰن کے بندے اس کے مقدس گھرمیں اپنی پیشانی ٹیکنے سے محروم کردیئے گئے ہیں۔ حکومت نے دیگر پابندیوں کے ساتھ ہی عبادت گاہیں بھی بند کردی ہیں ۔۵؍اپریل سے لگائی گئی پابندیوں کے بعد ۹؍ اپریل کوپہلا جمعہ تھا جب مساجد میں محض عملہ نےہی نماز جمعہ ادا کی اور تمام صفیں خالی پڑی رہیں حتیٰ کہ احتیاطاً چٹائیاں بھی لپیٹ دی گئی تھیں۔ اس محرومی کے سبب بہت سوں کی آنکھیں بھر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 198 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا