English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیا عبداللہ اعظم کا پرچہ نامزدگی خارج ہو گیا ! کیا ہے حقیقت

:29جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اترپردیش کے ضلع رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنماء اور رکن پارلیمان اعظم کے فرزند عبداللہ اعظم نے سوار ٹانڈہ اسمبلی سیٹ سے اپنے دو پرچہ نامزدگی داخل کرنے اور نامزدگی خارج ہونے والی خبروں کی تردید بھی کی۔ رامپور کے سوار ٹانڈہ اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار اور اعظم خاں کے فرزند عبداللہ اعظم نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کا انعقاد کرکے اپنے دو پرچہ نامزدگی اور پرچہ خارج ہونے کی خبروں کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ

مزید پڑھئے

دلت دولہے کے ہاتھوں میں آئین کی کتاب کیوں

بھوپالہ:29جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)  مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع کے ایک گاؤں میں ایک دلت نوجوان کو دبنگوں کی دھمکی کے بعد پولیس کے سائے میں بارات نکالنا پڑی۔ این ڈی ٹی وی میں شائع رپورٹ میں پولیس افسر کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ مناسا تھانہ علاقہ کے سارسی گاؤں میں دبنگوں نے دلت دولہے کو گھوڑے پر چڑھ کر بارات نہیں نکالنے کی دھمکی دی تھی۔ شکایت موصول ہونے پر پولیس افسران گاؤں پہنچے اور ڈی جے بجا کر دھوم دھام سے بارات نکلوائی۔ بارات نکالنے سے پہلے تقریباً 100 پولیس اہلکاروں

مزید پڑھئے

چوکیدار ہی جاسوس : کانگریس مودی سرکار پر حملہ آور

نئی دہلیہ:27جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)  جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے سودے پر نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں نئے انکشاف کے بعد کانگریس پارٹی بی جے پی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک مرتبہ پھر حملہ آور ہو گئی ہے۔ کانگریس نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا ان انکشافات پر دفتر وزیر اعظم (پی ایم او) کوئی جواب دے گا؟ کانگریس لیڈر راہل گاندھی راہل گاندھی، سری نواس بی وی، شکتی سنگھ گوہل، کارتی چدمبرم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 135 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا