English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

چوبیس ہفتوں سے مسلسل بند ہےسری نگر کی تاریخی جامع مسجد

:15جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 24 ویں ہفتے بھی جمعہ نماز کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی ۔ امسال کورونا وائرس کی دوسری لہر کمزور پڑنے کے ساتھ ہی اگرچہ 6 اگست کو تقریبا 4 ماہ کے طویل عرصے کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی لیکن اس کے بعد یہ تاریخی جامع پھر سے جمعتہ المبارک کے لئے مسلسل بندہے۔انجمن اوقاف جامع مسجد چوبیسویں جمعہ بھی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی اجازت نہ دینے پر سے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انجمن نے اپنے ایک بیان میں کہا

مزید پڑھئے

سماجوادی پارٹی کے ۲۵۰۰ کارکنان پر کیس

لکھنؤ:15جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سماج وادی پارٹی کے دفتر پر بڑی تعداد میں لیڈروں اور کارکنان کے جمع ہونے کے بعد پارٹی کے کارکنان کے خلاف کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوامی پرساد موریہ نے کہا کہ سب سے پہلے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے، کیونکہ وہ جمعہ کے روز گورکھپور میں ہزاروں لوگوں کے ساتھ کھچڑی کھا رہے تھے۔ سوامی پرساد موریہ نے کہا کہ ’’وزیر اعلیٰ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

مزید پڑھئے

بی جے پی نے یوگی کو گورکھپور سے امیدوار بنایا ،اکھلیش بولے ،پہلے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لکھنؤ: یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے ہفتہ کے روز بی جے پی کی طرف سے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی گئی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو گورکھپور سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ اس پر اکھلیش یادو نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کو گھر پر ہی رہنا پڑے گا۔ انہیں گھر جانے پر بہت بہت مبارک باد۔‘‘ اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ ’’یوگی بی جے پی کے رکن نہیں ہیں، اس لئے انہیں گھر بھیج دیا گیا ہے۔ جو وزیر اعلیٰ گورکھپور میں میٹرو نہیں چلا پائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 134 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا