English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اویسی پر جان لیوا حملہ : امت شاہ نے کہا ہم گزارش کرتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:07فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی پر حملے پر وزیر داخلہ امت شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے راجیہ سبھا میں کہا کہ انتظامیہ کو اویسی کے راستے کا علم نہیں تھا۔ شاہ نے اویسی سے سیکورٹی لینے کی درخواست کی۔ اسد الدین اویسی کے قافلے پر حملے پر وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز راجیہ سبھا میں وزارت کی جانب سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہاپوڑ میں نہ تو اویسی کا کوئی پروگرام تھا اور نہ ہی انتظامیہ کو ان کے اس راستے سے روانہ ہونے کی اطلاع دی

مزید پڑھئے

لتا منگیشکرکی آخری رسومات کی ادائیگی کےلئے پہونچے شاہ رخ خان پر بی جے پی رہنماوں نےکس طرح سے جھوٹ پھیلایا

نئی دہلی:07فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اتوار کو ممبئی میں شہرہ آفاق  گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات  میں شرکت کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی اور  دعائیں مانگی تھیں۔ اس دوران ان کو دعا پڑھتے ہوئے اور کچھ دیرکے لیےماسک اتار کر پھونک مارتے ہوئےدیکھا جا سکتا ہے۔  بی جے پی کے رہنماؤں اور ان کے حامیوں نے اس کو غلط طریقے سے پیش کرتے ہوئے یہ دکھانے کی کوشش کی کہ شاہ رخ خان لتا منگیشکر پر تھوک رہے ہیں۔ ہریانہ بی جے پی انچارج

مزید پڑھئے

لتا منگیشکر کی یاد میں ایوان کی کارروائی ایک گھنٹے کے لئے متوی

:07فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)راجیہ سبھا کے ارکان نے مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ جس کے بعد ایوان کی کارروائی ایک گھنٹے کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ وینکیا نائیڈو نے کہا کہ لتا منگیشکر کے انتقال سے ملک نے ہندوستانی موسیقی اور فلم انڈسٹری کی دنیا میں ایک عظیم پلے بیک سنگر، ​​ایک مہربان خاتون اور ایک عظیم شخصیت کو کھو دیا ہے۔ ان کی موت سے ایک دور کا خاتمہ ہو گیا اور موسیقی کی دنیا میں ایک ناقابل تلافی خلا پیدا ہو گیا۔ آپ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 136 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا