English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

چلتی ٹرین میں بیگ چوری کرنے والا شخص بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر گرفتار

اور تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ جس کے بیگ کے ساتھ وہ سفر کررہا تھا اس کی اپنی نہیں بلکہ کسی اور کی تھی اور ٹرین ہی میں اس نے چوری کرلی تھی۔ پولیس نے مزید تحقیقات کرتے ہوئے بیگ کا پتہ لگانے میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مذکورہ بیگ بنگلور کے مقیم پرکاش کی ہے جس نے بیگ چوری کا معاملہ پہلے ہی پولیس تھانہ میں درج کیا ہوا ہے۔ ملزم کو حراست میں لینے کے بعد معاملہ درج کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری

مزید پڑھئے

جالی پٹن پنچایت علاقہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج سسٹم کی مخالفت کرتے ہوئے پنچایت دفتر کا گھیراؤ

مظا ہرین نے دفتر کے سامنے مجو زہ منصو بہ کے خلاف احتجاج کر تے ہو ئے کہا جہاں پر انڈر گرا ونڈ ڈرینیج سسٹم کا منصو بہ کی تجو یز منظور کی گئی ہے اس علاقہ میں کئی سا رے اسکول اور مذہبی مقا مات مو جود ہیں ،جب کہ اس سسٹم کی وجہ سے اسکول کے طلباء گندے ما حول اور اس سے پھیلنے والی بدبو کی وجہ سے بیما ری کا شکار ہو سکتے ہیں ،انہوں نے کئی دیگر کئی علاقوں کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ یو جی ڈی کا سسٹم ہر جگہ فیل ہو چکا ہے ،اور اس سے گندگی پھیلنے کے زیا دہ امکا نات پا ئے جا تے ہیں ،جس سے

مزید پڑھئے

نقلی سونابینک میں رکھ کر 4.5 کروڑ وصولنے ولاجوڑہ گرفتار

بتا یا جا تا ہے کہ چند دنوں قبل اڈپی کے شیروا میں ایک جیولری شاپ کی طرف سے اپنے پو رے خا ندان کے ساتھ اجتما عی خو دکشی کی واردات منظر عام پر آئی تھی ،پھر واقعہ کی تفتیش کے دوران اس بات کا نکشاف ہوا تھا کہ اس نے نقلی سو نا کو پریٹیو بینک میں گر وی رکھ کر کئی لاکھ رو پئے بینک سے بطور قرض لئے تھے ،اور مزے کی زندگی گذار رہا تھا ،بعد میں معا ملہ کی حقیقت پر پردہ ڈا لنے اور راز کے فاش ہو نے کے ڈر سے اپنے پو رے پریوار کو ختم کر دیا تھا ،اس واقعہ کی اطلاع پا تے ہی کئی سا رے بینک چو کنا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 366 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا