English   /   Kannada   /   Nawayathi

آزاد نگر علی میاں کالونی میں چوری کی واردات ،بھاری رقم پر چوروں نے کیا ہاتھ صاف

share with us

گھر والوں کے مطابق چوروں نے قیمتی اشیاء کی تلاش میں گھر کی الماریوں کو توڑ پھوڑ دیا ہے ،اور ایک بھاری رقم پر پر ہاتھ صاف کررفو چکرہوگئے ،خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی ساری چوری کی وارداتیں منظر عام پر آچکی ہے ، کسی بھی معاملہ میں چور پکرے نہیں گئے ہیں ،واردات کی اطلاع ملتے ہی سب انسپکٹر رامیشورپا نے اپنے عملہ کے ساتھ جائے واردات پر پہونچے،اور حالات کا جائزہ لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر لیا ہے ،بھٹکل شہری پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا