English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سمندر میں ڈوب کر ماہی گیر ہلاک

جب کہ دس منٹ تک تو جیا نے زندگی سے لڑ تے ہو ئے اپنی جان بچا نے کی مکمل کو شش کی اور اس کے علاوہ مقامی لو گوں نے بھی اس کو بچا نے کی بھر پور کو شش کی مگر موت سے اسے بچا نہ سکے ،کندا پور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے

مزید پڑھئے

بنٹوال میں تعمیر کیا گیا اشرف کی یادگار میں بس شیلٹر

کسی نے ڈپٹی کمشنر سے شکایت کی تھی کہ پنچایت کی اجازت کے بغیر یہاں یہ شیلٹر تعمیر کرایاجا رہا ہے ، اشرف کلائی کے بھائیوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے زبانی طور پرپنچایت سے اجازت حاصل کر لی تھی جبکہ پیر کے روز تک تمام کارروائی مکمل ہونے کی یقین دہانی کی ، اسی بیچ مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والے اراکین نے بھی وہاں پہونچ کر شیلٹرنہ ہٹانے پر زور دیا،انہوں نے بھی اس کی زور دار مخالفت کی اور کہا کہ یہ عوامی ضرورت کی چیزہے،اوراس میں حالات بگڑنے یا اس طرح کی کوئی بات نہیں ہے ، اس کے

مزید پڑھئے

اہم شاہراہ کے توسیعی کام کی وجہ سے سڑک کے کنارے واقع اراضی مالکان کو معاوضہ کا معاملہ

انہوں نے کہا کہ ہم نے جب کمپنی کے ذمہ داروں سے رابطہ کیا تو انہوں نے ڈپٹی کمشنر سے رجوع ہونے کی بات کہی اور جب ڈپٹی کمشنر سے اس سلسلہ میں سوال کیے گئے تو انہوں نے متعلقہ کمپنی ہی سے رابطہ کرنے کے لیے کہا، افسران کی ان باتوں کی وجہ سے متعلقہ پنچایت کے عوام الجھن میں پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کسی طرح ان کے اس مسئلہ کی تحقیقات کرتے ہوئے انصاف دلانے کی کوشش کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 367 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا