English   /   Kannada   /   Nawayathi

مقامی بی جے پی لیڈر کی گولی مار کرخودکشی

share with us

جہاںمندر کے پوجا کی جگہ پررکھے بتوں کے سامنے خود کشی کرلی ،گولی چلنے کی آواز کے ساتھ ہی مقامی لوگ مندرمیں پہونچے ،جہاں پاٹل بے جان پڑا ہواتھا ،بلگاوی پولس سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی پولس سپرنٹنڈنٹ نے موقع پر پہونچ کرحالات کا جائزہ لیا ،پولس نے خودکشی کے لئے استعمال کی گئی بندوق اور گولی اپنے قبضہ میں لے لی ہے ،پولس کاکہناہے کہ خودکشی کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ،جبکہ یہ خبریں بھی ہیں کہ پاٹل نے کئی بینک سے قرضہ لیا ہوا تھا جنہیں وہ وقت پر ادا نہیں کر سکا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا