English   /   Kannada   /   Nawayathi

تلپا ڈی ٹول گیٹ پرمنشیات کے کا رو بار کر نے والے سی سی بی پو لیس کے ہا تھوں گرفتاری، 2 کلو گا نجہ سمیت سیل فون ضبط

share with us

،اس تعلق سے مسلسل خبریں مو صول ہو نے کی بنا پر پو لیس نے تحقیقات کر نی شروع کی تو معلوم ہوا کہ وہ کیر لا سے منشیات کو خرید کر مینگلور فرخت کر تا ہے ،اس سلسلہ میں پو لیس نے منصو بہ بند طریقہ سے اس کا تعا قب کر تے ہو ئے تلپا ڈی ٹول گیٹ پر اس کو گرفتار کیا ،جب کہ پو لیس کو پہلے سے اس کی اطلاع تھی کہ جمال کیر لا سے گا نجہ خرید کر سفید ایکٹوا پر سوار ہو کر مینگلور کے لئے نکل پڑا ہے ،اسی بنیادپر سی سی بی پو لیس چند ہی وقفہ کے اندر اس کو گرفتار کر نے میں کامیاب ہو گئی ،بعد میں پو لیس کی طرف سے کی گئی پو چھ تاچھ میں خود ملزم نے مبینہ طور پر بتا یا کہ وہ کیر لا کے اپا لا نا می گا ؤں سے گا نجہ خرید کر مینگلور میں فروخت کیا کر تا ہے ،یہ بھی کہا گیا ہے ملزم پر قتل کی اوریگر کئی سا ری واردات کو انجام دینے میں ملوث ہو نے کا الزام ہے ، سی سی بی پو لیس نے ملزم  کوگرفتار کر کے الال پو لیس کے حوا لے کر دیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا