English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور سے دمام کے لئے اڑان بھر نی والی ائیر انڈیا فلا ئٹ کو ہنگا می طور پر ممبئی میں اتار دیا گیا

share with us

جب درد سے اس کا حال بے حال ہو نے لگا تو فلا ئٹ کا رخ تبدیل کر تے ہو ئے ہنگا می طور پر ممبئی ائیر پورٹ پر اس کی لینڈنگ کر دی گئی ،اور مریض کو ممبئی ایر پورٹ پر اتا کر وہاں فو ری طبی امداد بہم پہنچا نے کے بعد علاج کے لئے ممبئی اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ، مسا فر کو ممبئی ایر پورٹ پر اتارنے کے بعد طیا رہ اپنی اگلی منزل کے لئے روا نہ ہو گیا ،ملحوظ رہے کہ اس طیا رہ میں مو جود دیگر مسا فروں کو اس ایمر جنسی لینڈنگ کی وجہ سے اپنی منزل تک پہنچے میں کا فی تا خیر ہو ئی ،جس پر ذ مہ داران نے مسا فرین سے معذرت کی، دوسری جانب مریض نے تمام مسافرین کا تعاون کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا