English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہوناور:چھاپہ مار کاروروائی میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی شراب ضبط

share with us

بتایا جارہا ہے کہ یہ شراب میں گوا سے برآمد کی گئی ہے۔اس گھر میں کل شراب کی 1200بوتلیں برآمد ہوئی جس کی جملہ مالیت ایک لاکھ ساٹھ ہزار ابتائی جارہی ہے، محکمہ ایکسائز کے اعلی افسران نے اس چھاپہ مارکارروائی کو انجام دیا ،مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا