English   /   Kannada   /   Nawayathi

جسم فروشی کا دھندہ ،مساج پارلر پر پولس کی چھاپہ مار کاروائی ،تین گرفتار ،دو لڑکیوں کو بچالیا گیا

share with us

گرفتار شدہ افراد کی شناخت عبدالرسول ،انصار ،اور ورون کی حیثیت سے کی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق سی سی بی پولس نے بیجائی کے ایک مساج پارلر پر یہ چھاپہ مار کاروائی انجام دی جس میں دو خواتین کو بچالیا گیا ہے،جنہیں کاؤنسلنگ سینٹر بھیج دیا گیا ہے ،پولس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ اس میں ملوث پارلرکا مالک پولس کی گرفت میں نہیں آسکا،فرار مجرم کی تلاش جاری ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا