English   /   Kannada   /   Nawayathi

نقلی سونا بینک میں رکھنے میں مدد :دو بینک ملازم پولس حراست میں

share with us

اس نے جعلی زیورات کو بینک میں گروی رکھ کر 64لاکھ قرضہ لیا تھا ،اب ان دونوں پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہی کی مدد سے وہ بینک کو اتنا بڑا دھوکہ دینے میں کامیاب ہوگیا ،اسی کے تحت انہیں گرفتار کرتے ہوئے عدالت میں پیش کیا گیا ،بینک کے چیف ایکسکیٹو منوہر راؤ نے شنکر کی موت کے بعد بینک میں رکھے سونے کی جانچ کروائی تھی ،پتہ چلا کہ بینک میں رکھا گیا سونا جعلی تھا جس پر منوہر نے پولس تھانہ میں معاملہ درج کرا لیا تھا،پولس کی تحقیقات کے دوران ان دونوں کا نام سامنے آیا ہے ،پولس نے 3.370کلو جعلی سونا اور اور 28گرام اصلی سونا اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ، کاپو پولس انسپکٹرمورتی راؤ کی رہنمائی میں شرواپولس معاملہ کی جانچ کررہی ہے ،جبکہ شنکر کے تعلق سے یہ خبریں بھی آرہی ہیں کہ اس نے اس کے علاقہ دیگر کئی بینکوں سے قرضہ لیا ہوا ہے لیکن کہیں سے اسی معاملہ میں دھوکہ دہی کا الزام نہیں لگایا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا