English   /   Kannada   /   Nawayathi

اس اخبار کا نام انقلابِ لکھنؤ ہے

کئی دن پہلے امروہہ میں ہونے والی مسلم پرسنل لاء بورڈ کی مجلس عاملہ کی ایک خبر پر لکھا تھا کہ پریس کانفرنس میں۔ بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی اللہ رحمانی نے کسی سوال کے جواب میں فرمایا کہ ملک میں عدم رواداری کا تو ماحول نہیں ہے۔ البتہ حالات اچھے بھی نہیں ہیں۔ ہم نے اس بات پر وہ سب لکھ دیا تھا جو ایک ایسے لکھنے والے کا فرض تھا کہ یہ تو انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی صاحب کو بچانے والی جیسی بات کہہ دی۔اس مضمون کے چھپتے ہی کہرام مچ گیا۔ ہم نے وہ اخبار سامنے رکھ دیا جس میں

مزید پڑھئے

اسلام میں چار شادیاں ۔دشمنانِ اسلام کاہتھیار

قارئین سے گذارش ہے کہ وہ اپنے خاندان اور ماحول میں موجود جدید تعلیم یافتہ نوجوانوں کو یہ مضمون پڑھ کرسنائیں تاکہ وہ اپنے غیرمسلم دوستوں کا تشفی بخش جواب دے سکیں )عہدوسطیٰ سے 18ویں صدی کے مفکرین اور 19ویں صدی کے مستشرقین تک جس میں ولیم موئیر (William Muir) اور ہنری لہمین (Henry Lehmenn) شامل ہیں تمام ناقدین نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دو گوشوں یعنی آپ ؐ کی جنگوں اور آپؐ کی ازدواجِ مطہراتؓ کو مسلسل ہدفِ تنقید بنایا ہے۔وولیٹئرVoltaire) اور والنی (Volney) نے حضور صلی اللہ علیہ

مزید پڑھئے

عشق سرکار میں جو جاں سے گزر جاتے ہیں

ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ کی شخصیت کے ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے آپکی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے شتم رسولکے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔یہود و نصاریٰ شروع دن سے ہی شان اقدس میں نازیبا کلمات کہتے چلے آ رہے ہیں۔ کبھی یہودیہ عورتوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیں ، کبھی مردوں نے گستاخانہ قصیدے کہے۔ کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو میں اشعار پڑھے اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 349 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا