English   /   Kannada   /   Nawayathi

اصلاح معاشرہ اور تمباکو نوشی سے پھیلتی گندگی

اس لئے اس کا استعمال کرنے والے سوچیں کہ وہ تو عبادات میں مصروف ہیں اور اللہ ان کی اس مکروہ عادت کی وجہ سے انہیں پسند نہیں کرتا ۔تو کیوں نہ وہ اس عادت کو ترک کردیں ۔پان،بیڑی،سگریٹ،تمباکو،گٹکا فضول خرچی ہے۔اللہ نے ہمیں جو پیسے کی شکل میں نعمت دی ہے اسے اس لت پر خرچ کرنا کفران نعمت ہے۔اور اس کی وجہ سے صفائی جو کہ نصف ایمان ہے کا خاتمہ ہو کر گندگی پروان چڑھتی ہے اور جان بوجھ کر بیماریوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔اس لئے اس کے حرام ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہئے ۔سگریٹ پینے کے

مزید پڑھئے

اردو کو کہاں کہاں سے نکالوگے؟

خود ہندی، ہندو اور ہندوستان کے الفاظ بھی اردو اور فارسی کے ہی ہیں، کیا انھیں بھی بدلا جائے گا؟علاوہ ازیں ہندوستان کی علاقائی زبانوں جیسے بنگلہ، آسامی، مراٹھی، گجراتی،بھوجپوری، اودھی وغیرہ میں بھی کثیر اردو الفاظ شامل ہیں۔ پولس اور عدالت کے اصطلاحات میں جو الفاظ شامل ہیں ان میں سے بعض اس طرح ہیں۔محرر، ضابطہ،جرم، مجرم، ملزم، مضروب، امروز،انکشاف، تحقیقات، مشتبہ وغیرہ۔ کیا تمام زبانوں سے اردو کو نکال باہر کرنا آسان ہوگا۔ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضیحا ل ہی

مزید پڑھئے

آقا......ہم شرمندہ ہیں!

۔چنانچہ نبی امیﷺکے ساتھ آنے والے اس عالمگیرمذہب نے عرب کے جاہل وناخواندہ ماحول کوسب سے شائستہ ،بااخلاق متمدن اورساری دنیاکااستاذورہبربنادیا۔ دنیاکے تمام ہادی اورتمام انبیاء اپنی اپنی قوموں کیلئے جس قدرتعلیمات لے کرآئے تھے وہ سب کے سب اصولی طورپرآپﷺکے قلب اطہرپہ نازل ہونے والی کتاب میں موجودہیں اورزندگی کے جس شعبہ میں علمی رہنمائی کی ضرورت ہو،وہ نبی آخرالزماں ﷺکی ذات جامع جمیع کمالات نبویہ وانسانیہ کے ذریعہ ہی حاصل کی جاسکتی ہے۔آنچہ خوباں ہمہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 348 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا